Swat +A -Aشنگردار، رکشہ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا June 7, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) شنگردار میں رکشہ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔60 سالہ محمد رحمان ولد محمد زمان سکنہ اوڈیگرام رکشہ میں بریکوٹ جارہا تھا کہ شنگردار کے مقام پر رکشہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement