Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،مزید 2 مریض کوروناسے انتقال کرگئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق مزید 12 مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ 6 کورونا کے مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 68 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد دو سو سے بڑھ گئی۔ گذشتہ روز روزانہ مثبت کیسوں کی شرح پانچ سے کم ہوکر3 فیصد ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔