Swat

خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں رکشہ الٹنے اور آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں رکشہ الٹنے اور آگ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ(ای) دیگر خواتین کے ساتھ رکشہ میں جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی. نتیجتا خاتون جھلس کر جاں بحق ہوئی اور دیگر خواتین محفوظ رہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔