Swat +A -Aمٹہ چپریال، جیپ کی ٹکر سے7سالہ بچہ جاں بحق June 9, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں جیپ کی ٹکر سے7سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پہاڑی علاقہ شنگرتان میں تیز رفتار جیپ جس کو عبدالکریم چلا رہا تھا، نے سڑک کنارے بچے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement