Swat +A -Aبریکوٹ ابوہا،35سالہ شخص سات ماہ سے لاپتا June 10, 2021 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے علاقہ ابوہا سے 35سالہ شخص عثمان علی المعروف پان ولد دوا خان سات ماہ سے لاپتا ہے جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو، تو مقامی پولیس سٹیشن یا تھانہ غالیگے سے رابطہ کریں۔ اشتہار / Advertisement