Swat

کبل پولیس کی کارروائی، بائیک لفٹر گروہ گرفتار، 11 موٹر سائیکلیں برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس نے بائیک لفٹر گروہ کو پکڑ کر ان سے چوری شدہ 11 موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ تھانہ کبل کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ گذشتہ روز ایس ایچ او نے اطلاع پر چھاپا مارا جہاں ملزمان انور رحمان اور عاشق رحمان سکنہ اسبنڑ دیر لوئر کو گرفتار کرکے ان کے ڈیرہ سے چوری شدہ گیارہ موٹر سائیکل برآمد کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔