Swat

بحرین، چھے سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین میں چھے سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ فرقان ولد محمد کریم سکنہ بحرین پاؤں پھسلنے سے دریا میں ڈوب گیا تھا۔ بچے کی لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو اور مقامی لوگوں نے کوشش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔