Swat +A -Aسوات، تاریخی گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری June 11, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تاریخی گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ شب فضاگٹ کی پہاڑی میں اچانک تیز آگ لگ گئی جو تیزی کے ساتھ پھیلتی گئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے رات بھر آپریشن کرکے آگ پر قابو پالیا۔ اشتہار / Advertisement