Swat +A -Aکالام، ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے کے خلاف سود ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج June 11, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام میں ’’سود‘‘ پر رقم دینے والے شخص کے خلاف کے پی کے سود ایکٹ 2016ء کے تحت پہلا مقدمہ درج کردیا گیا۔ ایس ایچ او بحرین نے ملزم محمد یوسف کے خلاف سودی کاروبار کرنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ اشتہار / Advertisement