Swat

سوات، گرڈ سٹیشن جلنے کے بعد”واسا“ کا شہر میں ٹینکروں کے ذریعے پانی کا اہتمام

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرڈ سٹیشن جلنے اور پانی کی عدم فراہمی پر ”واسا“ نے شہر کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا۔ واسا ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق واٹرا ینڈ سینی ٹیشن کے سی او انجینئر شیدا محمد نے دس جون کو گرڈ سٹیشن آتشزدگی کی وجہ سے بجلی کی سپلائی منقطع ہونے کی وجہ سے ڈبیلو ایس ایس سی کے دو درجن سے زائد ٹیوب ویل بند ہوگئے جس سے پانی کے شدید بحران کا خدشہ تھا، مگر ڈبیلو ایس ایس سی نے فوری طورپر ایمرجنسی کی بنیادوں پر مختلف ٹیوب ویل، جنریٹروں کے ذریعے چلائے۔ اس طرح بعض علاقوں میں ٹینکر کے ذریعے پانی فراہم کیا، تاکہ عوام کو پانی کی قلت کا سامنا نہ کرناپڑے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔