Swat

سوات، شدید گرمی سے املوک درہ پہاڑ کے جنگل میں بھی آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں گرمی کی وجہ سے پہاڑوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ کے روز تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ کے پہاڑ کے جنگل میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق اطلاع پر اہلکاروں نے پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے بچا کر آگ کو بجھا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔