Swat +A -Aسوات، بارانِ رحمت سے شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا June 14, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے شدید گرمی میں کمی آگئی۔ گذشتہ رات مینگورہ شہر اور اتوار کو بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement