Swat

سوات، دو الگ واقعات میں لڑکی کی خودکشی،لڑکے کا اقدامِ خودکشی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو الگ واقعات میں لڑکی نے خودکشی اور لڑکے نے اقدامِ خودکشی کیا۔ کبل کے علاقہ قلاگے میں شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات پر گھر میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ رحیم آباد کے علاقہ گوگدرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر پھندا ڈال کر اقدام خودکشی کیا جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔