Swat

سوات، فائرنگ کے دو الگ واقعات، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں نوجوان جاں بحق اور لڑکی زخمی ہوگئی۔ تحصیلِ کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں گھریلو تنازعہ پر ملزم نوید کی فائرنگ سے چچا زاد محمد رحیم جاں بحق ہوگیا۔ رحیم آباد مینگورہ میں مسماۃ (ش) پر گھر میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی، جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔