Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔