Swat

چارباغ، دریاکے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبرسوات ڈاٹ کام) چارباغ میں دریائے سوات کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو1122 کو اطلاع دی جس پر اہلکاروں نے دریا سے لاش نکال کر شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔