Swat

مینگورہ، مر غیوں کا تیز رفتار ڈاٹسن ٹرک سے ٹکرا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس پر جنرل بس سٹینڈ کے سامنے مرغیوں کا تیز رفتار ڈاٹسن ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں اکبر علی سکنہ دیر موقع پر جاں بحق اور خان سید، زاہد حسین سکنہ شیر گڑھ شدید زخمی ہوگئے۔ جن کو طبی امداد کے لئے شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔