Swat

سوات، کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیر علاج کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا اور15 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 41 مریض زیر علاج ہے۔محکمہئ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد104 ہے اور روزانہ مثبت کیسزکی شرح 2فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔