Swat

سوات،کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ کم ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں کورونا وائرس پھیلنے کا سلسلہ کم ہوگیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان کے مطابق ہسپتال سے صحت یابی پر کورونا کے دس مریضوں کو ڈسچار ج کیا گیا۔ ہسپتال میں اس وقت40 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد کم ہوکر106 رہ گئی ہے اور پہلی بار روزانہ مثبت کیسوں کی شرح صفر فیصد ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔