Swat

سوات، نوجوان کی خودکشی اور لڑکی کااقدامِ خود کشی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں نوجوان نے خودکشی اور لڑکی نے اقدامِ خود کشی کرلیا۔ پولیس کے مطابق کبل کے علاقہ علی گرامہ میں 21 سالہ نوجوان رفیق نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ انتقال کرگیا۔ شموزئی کے علاقہ خزانہ میں 19 سالہ مسماۃ (ض) نے نامعلوم وجوہات پر زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔