Swat

سوات یونیورسٹی،شعبہئ فارسٹری کے طلبہ وطالبات کا ملم جبہ کا یک روزہ دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہئ فارسٹری کے طلبہ وطالبات اور فیکلٹی نے ملم جبہ کا یک روزہ دورہ کیا۔فیلڈ وِزٹ شعبہئ ایگری کلچر سائنسز اینڈ فارسٹری کے کورس کا حصہ ہے جس میں طلبہ کو جنگلات کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فروفیسر کلیم خان نے طلبہ کو جنگلات اور درختوں کے بارے لکچر دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔