Swat

بارامہ چوکی کی ناک کے نیچے گھرسے لاکھوں روپے کی اشیا چوری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ پنجہ خان سیرئی میں دن کے وقت چوروں نے گھرسے لاکھوں روپے کی اشیا چوری کرلیں۔ مالکِ مکان محمد افضل کے مطابق وہ اہل خانہ کے ساتھ رشتہ داروں کے گھر گئے تھے۔ جب واپس آئے تو گھر کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور نامعلوم چور گھر سے پانچ تولے سونا، پستول اور دیگر قیمتی اشیا چوری کرکے لے گئے تھے۔ بارامہ پولیس چوکی نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔