Swat +A -Aکالام روڈ پر پلوں کی خرابی کے باعث ایک اور ٹرک گرگیا June 25, 2021 3 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)کالام روڈ پر پلوں کی خرابی کے باعث ایک اور ٹرک گرگیا۔ اینٹوں سے بھرا ٹرک کالام جارہا تھا کہ بحرین کے علاقہ ساتال کے قریب پل کی عدم تعمیر کی وجہ سے گر گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اشتہار / Advertisement