Swat

چار جولائی کو سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، اعجاز خان

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں چار جولائی کو پی ڈی ایم کے جلسہ کی تیاریاں زورپکڑ گئیں۔ ن لیگ، جے یو آئی، قومی وطن پارٹی، پختون خوا میپ اور پی ڈی ایم میں شامل باقی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے کارنر میٹنگ شروع کردی ہے۔ جلسہ کی میزبان جماعت جے یو آئی کے ترجمان اعجاز خان کے مطابق یہ جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا۔ مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں اس کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے بینرز آویزاں کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔