Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، ایک اور مریض انتقال کرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10 نئے مریضوں کو داخل اور 16کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 29 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ارشد جمال کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد61 ہے۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.8 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔