Swat

مینگورہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی سہ پہر تیز ہوا اور آندھی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کافی دیر تک جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کا زور کم اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔