Swat

سوات، ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ٹریفک کے تین مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ الہ آباد کے مقام پر موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ روشن آباد چارباغ کے مقام پر ہائی ایس کی ٹکر سے بارہ سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشگوڑ میں گاڑی گرنے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ڈٹپانئی میں ہونے والے حادثہ میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔