Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا کے 13مریض صحت یاب،گھر واپس بھیج دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک سے13 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 9 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ ہسپتال میں اس وقت17 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 51 ہے اور روزانہ مثبت کیسو ں کی شرح 1.0 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔