Swat

کبل علی گرامہ، بچہ نیک پی خیل نہرمیں ڈوب کر انتقال کرگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں ایک اور 5 سالہ بچہ نیک پی خیل نہرمیں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ نیک پی خیل نہر موت کا کنواں بن چکا ہے۔آئے روز بچے نہر کے دونوں طرف حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث گرکر لقمہئ اجل بن رہے ہیں۔ گذشتہ روز بھی علی گرامہ کے مقام پر پانچ سالہ نجیب اللہ ولد عبد اللہ نہرمیں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو بعد میں نہر سے نکالا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔