Swat

تحصیل خوازہ خیلہ میں ہفتہ صفائی مہم اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ میں ہفتہ صفائی مہم اختتام پذیر ہوگیا۔ جوڈیشنل مجسٹریٹ حامدسجا د کی قیادت میں واک بھی کیا گیا۔ اس موقع پر سول جج دوم عمر ان اکبر خان تحصیل خوازہ خیلہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید اسرار الحق بھی ان کے ہمراہ تھے،جنہوں نے ہفتہ صفائی مہم میں حصہ لیا۔ عدالت عالیہ پشاور ہائیکورٹ پشاورکی ہدایت کے تحت صفا ئی مہم ایک ہفتہ تک جاری رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔