Swat

سوات یونیورسٹی، شعبہ لا اینڈ شریعہ کے طلبہ کا پولیس لائن سوات کا یک روزہ دورہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)شعبہ لا اینڈ شریعہ یونیورسٹی آف سوات نے پولیس لائن سوات کا یک روزہ دورہ کیا۔ شعبہ لا اینڈ شریعہ کی ہم نصابی سرگرمیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے شعبہ کے دسویں سیمسٹر کے طلبہ و طالبات نے فیکلٹی کے ہمراہ پولیس لائن سوات دورہ کیا۔ فیلڈ ویزٹ کا اہم مقصد طلبہ کو پولیس کی اہم کارروائیوں سے آگاہی سمیت کریمنل پروسیجر کورٹ کی عملی تربیت سے شناسائی تھا، جس میں انوسٹی گیشن، کرائم سین اور دیگر امور پر طلبہ کی رہنمائی کی گئی۔ پولیس ٹریننگ سکول میں ایس پی ارباب شفیع اللہ نے طلبہ کو بریفنگ دی اور طلبہ کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔