Swat

محکمہ فوڈ کے مینگورہ میں دکانوں پر چھاپے، مختلف دکان دار جرمانہ

(باخبرسوات ڈاٹ کام)ڈائریکٹر محکمہ فوڈ محمد زبیر کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع سوات جواد علی کا مینگورہ بازار میں مختلف ہوٹلوں، نانبائیوں اور جنرل سٹور کی دکانوں پر اچانک چھاپا، سرکاری نرخناموں کے مطابق اشیائے خور و نوش کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ انسپیکشن کے دوران مقررہ ریٹ سے زیادہ قیمت پر اشیا فروخت کرنے کی پاداش میں مختلف دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔