Swat +A -Aسرجن اصغر خان یوسف زئی کا کلینک سیمزہسپتال منتقل July 1, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) آرتھو پیڈک سرجن اصغر خان یوسف زئی آج سے اپنا کلینک سیمز (SIMS) بالمقابل پرانا پٹرول پمپ سیدو شریف منتقل کر دیا ہے۔ آج یکم جولائی سے وہ مریضوں کا معائنہ اور آپریشن سیمز ہسپتال میں کریں گے۔ اشتہار / Advertisement