Swat

عالم گنج، ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا

(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ عالم گنج میں ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پولیس اہلکار انتقال کرگیا۔ میاں داؤد پولیس چوکی میں ڈیوٹی پر تھا کہ دل کا دورہ پڑا۔ پولیس اہلکاروں نے ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔