(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر14 رہ گئی۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق 6 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچار ج کردیا گیا اور 5 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد کم ہوکر 40 رہ گئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح کم ہوکر0.5 فیصد رہ گئی ہے۔
Swat
