Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹگیا July 2, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔ جمعرات کو سخت گرمی کے بعد سہ پہر کے وقت مختلف علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کے بعد گرمی کازور کچھ کام ہوا۔ اشتہار / Advertisement