Swat

بحرین، قرآنِ مجید کی بے حرمتی، مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج بحرین ایاز خان مومند نے قرآنِ مجید کی بے حرمتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ ملزم حکمت خان سکنہ کالام پر تھانہ کالا م میں 24 جون 2019ء کو مقدمہ درج ہوا تھا کہ اس نے قرآنِ شریف کونالوں میں پھینک کر اس کی بے حرمتی کی ہے۔ جمعہ کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر جج نے مجرم کو عمر قید کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔