(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ سیدو میڈیکل کالج میں پشتو، اردو، انگریزی تینوں زبانوں میں نصابی و ادابی مجلہ”سواستو“ کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں کالج کے پروفیسر اور طلبہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مجلہ کے نئے مدیروں سے حلف لیا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ اس مجلہ سے میڈیکل کے طلبہ کو نصاب کے علاوہ ادب سے بھی آگاہی حاصل ہوگی۔ مجلہ کا مقصد طب کے شعبہ سے وابستہ طلبہ کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
Swat
