Swat

شہاب نگر مینگورہ،خوف و ہراس پھیلانے والے باؤلے کتے کو مار دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ شہاب نگر میں خوف و ہراس پھیلانے والے باؤلے کتے کو مار دیا گیا۔ باؤلے کتے کی اطلاع پر لوگ اور خاص کر بچے گھروں میں محصور ہوگئے تھے۔”واسا“ کے دفتر کو اطلاع کے بعد کمپنی کے اہلکاروں نے علاقہ میں جاکر کتے کو مار ڈالا جس کے بعد لوگ گھروں سے نکلنا شروع ہوگئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔