(باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون بارشوں کا سلسلہ اتوار 11 جولائی سے شروع ہو گا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 6 دن جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے اس دوران تیز بارش، دریائے سوات میں سیلاب اور ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔
Swat
