Swat +A -Aسوات، دریا میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق July 9, 2021 5 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 20 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ شہسوار سکنہ تندوڈاگ گرمی کے باعث دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ بعد میں ریسکیو کے غوطہ خوروں نے اس کی لاش دریا سے نکال لی۔ اشتہار / Advertisement