Swat

سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کاانچارج، سینئر انجینئر کے عہدہ پر ترقی پاگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج میاں میرویس سعید کو سینئر انجینئر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ میاں میرویس سعید کو بہترین کارکردگی اور سینیارٹی کی بنیادپر اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔