(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا۔ ہفتہ کی دوپہر سے مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ ایک ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ان بارش کے دوران دریا میں سیلاب اور ندیوں میں طغیانی کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Swat
