Swat +A -Aسوات میں کورونا کے 2 مزید مریض انتقال کرگئے July 12, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبرسوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے 2 مزید مریض انتقال کرگئے جس کے ساتھ کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 362 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 36 ہے اور روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.8فیصد ہے۔ اشتہار / Advertisement