Swat

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کالام سانحہ پر دکھ کا اظہار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کالام اور اتروڑ کے عوام کے درمیان سانحہ پر نہایت دکھ اور غم زدگی کا اظہار کیا ہے۔جماعت اسلامی سوات کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے دونوں اقوام کے مشران سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں پُرامن رہنے اور مسئلہ کو جرگہ اور افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔کالام اور اتروڑ کے عوام کے درمیان امن کے قیام میں جماعت اسلامی اپنا کردار ادا کرے گی۔ امیرِ جماعت سراج الحق نے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا مانگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔