Swat

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی24سال کی ہوگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی24سال کی ہوگئیں۔ ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو مینگورہ سوات میں ضیاء الدین یوسف زئی کے گھر پیدا ہوئی تھیں۔ ان کی چوبیسویں سالگرہ ان کے برمنگھم کے گھر میں منائی گئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔