Swat

سوات یونیورسٹی شعبہئ ایجوکیشن اینڈ سٹاف ٹریننگ، دو طلبہ کا ایم فل مقالوں کا کامیابی سے دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شعبہئ ایجوکیشن اینڈ سٹاف ٹریننگ یونیورسٹی آف سوات کے دو طلبہ نے ایم فل مقالوں کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ سکالر مسلم خان کے سپروائزر ڈاکٹر سجاد حسین اور ضیاء اللہ کے سپروائزر ڈاکٹر فاروق نواز خان تھے۔ بیرونی ممتحن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آسلام آباد کی پروفیسر ڈاکٹر سمینہ ملک تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔