Swat +A -Aسوات، مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار July 14, 2021 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تیسرے روز بھی مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement