Swat

منظور پشتون کا ملک ریاض احمد خان کی وفات پر تعزیت کے لیے سوات کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)قام پرست رہنما ملک ریاض احمد خان کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پختون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتون نے بھی سوات کا مختصر دورہ کیا اورملک ریاض احمد خان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ نیز ان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور لوگوں نے بھی ملک ریاض احمد خان کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔