Swat

اسلامی خطاط و شاعر شمس الاقبال شمسؔ ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) معروف اسلامی خطاط اور شاعر شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ ان کو برکلے سیدو شریف میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔